پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ نے درجہ چہارہ میں بہت زیادہ نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے یہ جابز درجہ چہارم کے لیے ہیں اور جابز کی ٹوٹل تعداد317ہے
یہ جابز پنجاب میں رہنے والے لوگوں کے لیے ہیں اور تین سالہ کان ٹریک پر مشتمل ہے
درخواست جمع کروانے کی اخری تاریخ
درخواست جمع کروانے کی اخری تاریخ20جنوری2025ہے
کیسے اپلائی کریں
اس جاب پر اپلائی کرنے کے لیے اپ کو پنجاب پولیس کی ویب سائٹ پر جانا پڑے گا جو کہ مندرجہ زیل ہے
پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ(درجہ چہارم آسامیاں, 3سالہ کنٹریکٹ)
• 317 آسامیاں(ڈومیسائل آل پنجاب)• درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 جنوری2025ہے.



