گجرانوالہ بورڈ نے میٹرک کی فائنل ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

بورڈ اف انٹرنیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گجرانوالہ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا

جس کے مطابق پہلا پیپر جو کہ دہم کلاس کا ہوگا اور یہ⁦4⁩مارچ⁦2025⁩کو ہوگا

جب کہ کلاس نہم کا پیپر⁦25⁩مارچ⁦2025⁩کو ہوگا

اور⁦18⁩اپریل⁦2025⁩کو پیپر ختم ہو جائیں گے اور اس کے بعد پریکٹیکل شروع ہو جائیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گجرانوالہ بورڈ نے میٹرک کی فائنل ڈیٹ شیٹ کا اعلان کر دیا" data-page-url="https://muzhri.com/gujranwala-board-announced-matric-datesheet/" data-cache-time="0">
Scroll to Top