علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی۔ایڈ پروگرامز کے داخلے جاری ہیں۔
1۔ بی۔ایڈ1.5سالہ پروگرام(ایم۔اے/ایم۔ایس-سی/بی۔ایس)کے بعد
2۔ بی۔ایڈ2.5سالہ پروگرام(بی۔اے/بی۔ایس۔سی/اے۔ڈی-اے/اے-ڈی۔ایس)کے بعد
3۔ بی۔ایڈ2سالہ پروگرام(ADE)کے بعد
4۔ بی۔ایڈ4سالہ پروگرام۔(ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی)کے بعد
نوٹ۔ کلاسز(ورکشاپ)آنلائن ہونگی، آسائنمنٹس آنلائن ایل۔ایم۔ایس پورٹل پر اپلوڈ کرنی ہونگی۔
فرسٹ سمسٹر کی فیس28140ہوگی۔ اس کے بعد باقی سمسٹرز کی فیس24540ہوگی۔
آخری تاریخ5مارچ 2025




