پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے⁦100⁩آسامیاں پورے پنجاب میں ہرکوئی آپلائی کر سکتا ہے

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے آسامیاں
آسامیوں کی تفصیلات:
آڈیٹر بنیادی سکیل⁦16⁩تعداد: 100 (میل⁦/⁩فی میل)
تعلیم⁦:⁩ایم بی اے، ایم کام، بی کام، بی ایس کامرس یا بی ایس سی ریاضی، اکنامکس
ڈومیسائل⁦:⁩لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال

عمر کی حد⁦:⁩مرد⁦30⁩اور عورت⁦33⁩سال

2۔ پروبیشن آفیسرز بنیادی سکیل⁦16⁩تعداد: 22 (میل⁦/⁩فی میل)
تعلیم⁦:⁩ماسٹر یا بی ایس⁦(⁩سوشل ورک، سوشیالوجی)
ڈومیسائل⁦:⁩آل پنجاب

عمر کی حد⁦:⁩مرد⁦35⁩، عورت⁦38⁩سال

آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 03 مارچ⁦2025⁩ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے⁦100⁩آسامیاں پورے پنجاب میں ہرکوئی آپلائی کر سکتا ہے" data-page-url="https://muzhri.com/lates-ppsc-jobs/" data-cache-time="0">
Scroll to Top