جو لوگ ٹیچر جاب کا انتظار کر رہے ھے ان کیلئے ٹیچر کی جابز آ گئی-
مردوں کی صرف دو مضامین ریاضی اور کمپیوٹر سائنس
جبکہ عورتوں کی تین مضامین ریاضی,کمپیوٹر سائنس اور انگلش کی سیٹیں آئی ھے سیٹوں کی تعداد وغیرہ آپ اشتہار میں دیکھ لیں
عمر18سے30سال ہے
🔹Elementary School teacher (EST) jobs in Federal Directorate of Education (FDE) 150 posts✅
🚨نوٹ:ان پوسٹس پر پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
▪️Qualification: Only BS/Master in relevant subject
▪️No requirement of B.Ed
▪️Max Age Limit: 30 Years
▪️Bank fee: 200
⚠️Last date For Apply: 10 April 2025



