ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔ ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی⁦700⁩جابز کا اعلان۔

ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن میں ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی⁦700⁩جابز کا اعلان۔

700 Posts of SST and Trained Graduate Teachers(TGT) for male and female ANNOUNCED.

جنس؛ پاکستان بھر سے مطلوبہ تعلیمی قابلیت رکھنے والے مرد⁦/⁩خواتین اپلائی کرنے کے اہل ہیں

تعلیم⁦:⁩ایس ایس ٹی⁦(SST)⁩پوسٹ کے لیے کم از کم ماسٹر ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ یا ایم اے (EPM)
پروفیشنل ڈگری⁦:⁩بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد؛⁦3⁩مئی تک⁦22⁩تا⁦35⁩سال

تعلیم⁦:⁩گرایجوایٹ ٹیچر⁦(TGT)⁩پوسٹ کے لیے کم از کم گرایجوایش سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
پروفیشنل ڈگری⁦:⁩بی ایڈ یا اس کے مساوی
عمر کی حد: 3 مئی⁦2025⁩تک⁦20⁩تا⁦33⁩سال

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2025
آن لائن درخواست جمع کروانے کے لیے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں؛ https://induction2025.fgei.gov.pk/

اپلائی کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل اشتہار جو کی کل⁦3⁩مئی کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا تھا اس کو غور سے پڑھ لیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹیچنگ جابز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے خوشخبری۔ ایس ایس ٹی اور گرایجوایٹ ٹیچرز کی⁦700⁩جابز کا اعلان۔" data-page-url="https://muzhri.com/new-700-teaching-jobs/" data-cache-time="0">
Scroll to Top