پاکستان نیوی میں میٹرک و انٹر پاس امیدواروں کے لیے بھرتیاں _ میٹرک پاس نوجوانوں کے لیے شاندار موقع
✅ شعبے:
ٹیکنیکل، نیول پولیس، نائب خطیب، شیف، سٹیورڈ، میوزیشن، ڈرائیور(عمر حد24سال)، خاکروب،PTبرانچ،ITبرانچ
✅ عمر کی حد: 16 سے20سال(ڈرائیور کے لیے24سال)
آپلائی لنک : www.joinpaknavy.gov.pk
آخری تاریخ: 01 جون، 2025
مزید تفصیل کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار غور سے پڑھیں




