پاکستان نیوی میں جاب حاصل کرنے کا سنہری موقع

پاکستان نیوی میں میٹرک و انٹر پاس امیدواروں کے لیے بھرتیاں _ میٹرک پاس نوجوانوں کے لیے شاندار موقع

شعبے:
ٹیکنیکل، نیول پولیس، نائب خطیب، شیف، سٹیورڈ، میوزیشن، ڈرائیور⁦(⁩عمر حد⁦24⁩سال⁦)⁩، خاکروب،⁦PT⁩برانچ،⁦IT⁩برانچ

✅ عمر کی حد: 16 سے⁦20⁩سال⁦(⁩ڈرائیور کے لیے⁦24⁩سال)

آپلائی لنک : www.joinpaknavy.gov.pk

آخری تاریخ: 01 جون، 2025

مزید تفصیل کے لیے نیچے دیا گیا اشتہار غور سے پڑھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان نیوی میں جاب حاصل کرنے کا سنہری موقع" data-page-url="https://muzhri.com/latest-jobs-in-pakistan-navy/" data-cache-time="0">
Scroll to Top