پاکستانیوں کے لیے قطر کے سکولز میں ٹیچنگ کی بے شمار⁦ ⁩نوکریاں۔جلدی اپلائی کریں

📢 Teaching Jobs in International School Doha, Qatar 🇶🇦

پاکستان انٹرنیشنل اسکول دوحہ⁦,⁩قطر میں سنگل ویزا پر مختلف مرد و خواتین کی تدریسی آسامیوں کا اعلان!

📍 یہ کنٹریکٹ بیس نوکریاں ہیں، جو ابتدائی طور پر دو سال کے لیے ہیں⁦(⁩کارکردگی کی بنیاد پر توسیع ممکن ہے⁦)⁩۔

✅ تعلیمی قابلیت :
اپنے سبجیکٹ میں ماسٹرز ، بی ۔ایڈ⁦/⁩ایم۔ ایڈ اور⁦5⁩سالہ تدریسی تجربہ

✅ عمر کی حد :
30 سے⁦45⁩سال

✅ صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ڈیمو کلاس اور انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا

🎗️ اپلائی لنک : 👇
https://pisqdoha.com/career

🚨 آخری تاریخ: 17 جولائی ، 2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانیوں کے لیے قطر کے سکولز میں ٹیچنگ کی بے شمار⁦ ⁩نوکریاں۔جلدی اپلائی کریں" data-page-url="https://muzhri.com/teaching-jobs-in-international-school-doha-qatar/" data-cache-time="0">
Scroll to Top