پنجاب حکومت میں نوکری کا سنہری موقع – ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میں نئی آسامیاں

📢 پنجاب حکومت کے ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نے “پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ” کے تحت مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم کے لیے مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ مواقع ان افراد کے لیے ہیں جو صحت عامہ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا مانیٹرنگ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند ہیں۔

دستیاب آسامیاں: آسامی کا نام تعداد تعلیمی قابلیت تجربہ سافٹ ویئر انجینئر (PPS-05) 01 کمپیوٹر سائنس/سافٹ ویئر انجینئرنگ میں 16 سالہ تعلیم 4 سال مانیٹرنگ اسسٹنٹ (PPS-05) 330 کسی بھی مضمون میں 14 سالہ تعلیم 1 سال

درخواست دینے کا طریقہ:
✅ امیدواروں کو درخواست فارم، تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ، CNIC اور دو پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ پوسٹل سروس کے ذریعے درخواست جمع کروانی ہوگی۔

📅 آخری تاریخ: 9 ستمبر 2025

📍 پتہ:
Project Director,
Directorate of Monitoring & Evaluation,
Primary & Secondary Healthcare Department,
24-Cooper Road, Lahore

📞 رابطہ نمبر:
042-99204568
042-99204118
042-99204119

اہم ہدایات:

  • صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
  • سرکاری ملازمین مناسب چینل سے درخواست دیں۔
  • کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
  • درخواست دہندگان کو پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top