📢 پنجاب حکومت کے ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ نے“پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ”کے تحت مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن سسٹم کے لیے مختلف آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ مواقع ان افراد کے لیے ہیں جو صحت عامہ کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا مانیٹرنگ کے ذریعے بہتری لانے کے خواہشمند ہیں۔
دستیاب آسامیاں:آسامی کا نام تعداد تعلیمی قابلیت تجربہ سافٹ ویئر انجینئر (PPS-05) 01 کمپیوٹر سائنس/سافٹ ویئر انجینئرنگ میں16سالہ تعلیم4سال مانیٹرنگ اسسٹنٹ (PPS-05) 330 کسی بھی مضمون میں14سالہ تعلیم1سال
درخواست دینے کا طریقہ:
✅ امیدواروں کو درخواست فارم، تعلیمی اسناد، تجربہ سرٹیفکیٹ،CNICاور دو پاسپورٹ سائز تصاویر کے ساتھ پوسٹل سروس کے ذریعے درخواست جمع کروانی ہوگی۔
📅 آخری تاریخ: 9 ستمبر 2025
📍 پتہ:
Project Director,
Directorate of Monitoring & Evaluation,
Primary & Secondary Healthcare Department,
24-Cooper Road, Lahore
📞 رابطہ نمبر:
042-99204568
042-99204118
042-99204119
اہم ہدایات:
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- سرکاری ملازمین مناسب چینل سے درخواست دیں۔
- کوئیTA/DAنہیں دیا جائے گا۔
- درخواست دہندگان کو پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔



