حکومتِ پنجاب کے فیصلے کے مطابق7جنوری2024کے بعد بھرتی ہونے والے تمام سرکاری ملازمین پر Defined Contributory Pension Scheme (DCPS) لاگو ہوگی۔
اس اسکیم کے تحت ملازم کی بنیادی تنخواہ کا10٪ کٹوتی ہوگی جبکہ حکومت12٪ حصہ ڈالے گی۔
نئے ملازمین کوSAPسسٹم میں شامل کرنے کے لیے پنشن فنڈ سے متعلق مکمل معلومات(اکاؤنٹ ٹائٹل، فنڈ منیجر، انویسٹر اکاؤنٹ نمبر، بینک نام اورIBAN)فراہم کرنا لازمی ہوگا۔
تمام متعلقہ دفاتر کو ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن جاری




