*📌وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز – افرادِ باہم معذوری کی مضبوط آواز*

افرادِ باہم معذوری محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب کے ساتھ رجسٹریشن کروائیں اور اپنی سماجی و معاشی خوشحالی کو یقینی بنائیں۔

*ہمت کارڈ – سہ ماہی 10,500 روپے 💳*
معاون آلات – وہیل چیئر، مصنوعی اعضا، ہیئرنگ ایڈ وغیرہ 🦽
فنی تعلیم – ہنر سیکھنے کے مواقع 🎓
نوکریاں – روزگار کے مواقع 💼

📌 *رجسٹریشن کا طریقہ:*,
وزٹ کریں👍
*www.dpmis.punjab.gov.pk/register*

🦾 معاون آلات (وہیل چیئرز اور دیگر سہولیات) کے لیے براہِ راست درخواست دیں:
*adwc.punjab.gov.pk*

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top
0

Subtotal