پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز کا ہنگامی اجلاس⁦ ⁩۔4 ستمبر⁦2025⁩کو ہوا۔میٹرک کے امتحانات کینسل کر دیے گئے۔ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے یہ فیصلے کیے گئے ہیں:

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز کا ہنگامی اجلاس⁦4⁩ستمبر⁦2025⁩کو ہوا۔ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے یہ فیصلے کیے گئے ہیں:

  1. میٹرک⁦(SSC)⁩کا سیکنڈ اینول امتحان⁦2025⁩مؤخر کر دیا گیا ہے، اب یہ امتحان⁦29⁩ستمبر 2025 سے پورے پنجاب میں ہوگا۔
  2. امتحانات اب ہفتے کے دن⁦(Saturday)⁩کو بھی لیے جائیں گے، جو پہلے شیڈول سے نکالے گئے تھے۔ یہ فیصلہ صرف 2nd Annual امتحانات⁦2025⁩کے لیے ہے۔
  3. تمام کنٹرولرز آف امتحانات نئی ڈیٹ شیٹ بنائیں گے تاکہ میٹرک اور انٹر⁦(HSSC)⁩کے امتحانات میں زیادہ وقفہ نہ ہو اور تعلیمی کیلنڈر پر کم اثر پڑے۔
  4. تمام کنٹرولرز آف امتحانات اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ پرچوں کی چیکنگ⁦20⁩سے⁦25⁩دن میں مکمل ہو جائے تاکہ نتائج وقت پر جاری کیے جا سکیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز کا ہنگامی اجلاس⁦ ⁩۔4 ستمبر⁦2025⁩کو ہوا۔میٹرک کے امتحانات کینسل کر دیے گئے۔ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے یہ فیصلے کیے گئے ہیں:" data-page-url="https://muzhri.com/matric-exams-cancelled/" data-cache-time="0">
Scroll to Top