2025 میں‌کتنی چھٹیاں ہوگی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

2025 میں‌کتنی چھٹیاں ہوگی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

2025 میں‌کتنی چھٹیاں ہوگی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
سال⁦2025⁩میں⁦17⁩عام تعطیلات اور⁦23⁩اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق
5 فروری⁦2025⁩کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی،
23 مارچ⁦2025⁩کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی،
یکم مئی⁦2025⁩کو یوم مزدور کی عام تعطیل ہوگی،
28 مئی یوم تکبیرکی عام تعطیل ہوگی۔
30،⁦31⁩مارچ اور یکم اپریل⁦2025⁩کو عیدالفطر کی⁦3⁩چھٹیاں ہوں گی۔
7 ،⁦8⁩، 9 جون⁦2025⁩کو عیدالاضحیٰ کی⁦3⁩چھٹیاں ہوں گی۔
5 اور⁦6⁩جولائی⁦2025⁩کو نویں اور دسویں محرم کی چھٹیاں ہوں گی۔
14 اگست⁦2025⁩کو یوم آزادی کی عام تعطیل ہوگی۔
5 یا⁦6⁩ستمبر⁦2025⁩کو عید میلادالنبیﷺ کی عام تعطیل ہوگی۔
9نومبر⁦2025⁩کو یوم اقبال کی چھٹی ہوگی۔
25 دسمبر⁦2025⁩کویوم قائداعظم کی عام تعطیل ہوگی۔
26 دسمبر⁦2025⁩کو مسیحی ملازمین کے لیے کرسمس کے بعد کی عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سال⁦2025⁩کے لیے اسلامی چھٹیاں متوقع تاریخ کے حساب سے طےکی گئی ہیں۔ چاند کی رویت کے حساب سے چھٹیوں کا الگ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائےگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

2025 میں‌کتنی چھٹیاں ہوگی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔" data-page-url="https://muzhri.com/public-holidays-in-education-department-2025/" data-cache-time="0">
Scroll to Top