خبردار! اب تمام لوگوں کے جن کی عمر 18 سال سے کم ہے دوبارہ بے فارم بنیں گے

نادرا کی جانب سے اہم اعلان

18 سال سے کم عمر بچوں کے ب فارم اب دوبارہ بنیں گے،
نئے ب فارم پر بچے کی فوٹو بھی لگے گی،
جن بچوں کے پہلے سے ب فارم بنے ہوئے ہیں وہ منسوخ ہو چکے ہیں،
والدین نئے ب فارم بنوانے کے لیے نادرہ افس سے رجوع کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top