حج کی ڈیوٹی کے لیے جابز آخری تاریخ⁦10⁩فروری

پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے حج آپریشن⁦2025⁩ء کی تیاریاں

ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے حج آپریشن میں خدمات انجام دینے والے ملازمین کے لئے ایس او پی جاری

ایس جی گروپ ایک تا⁦11⁩کے ملازمین حج ڈیوٹی پر جانے کے لئے درخواست دینے کے اہل ہوں گے

حج ڈیوٹی کے لئے جانے والے ملازمین کی کم از کم مدت ملازمت⁦5⁩سال اور میڈیکلی فٹ ہونا لازم ہو گا

حج آپریشن میں حجاز مقدس ڈیوٹی انجام دینے والے ملازمین کی⁦4⁩فروری⁦2025⁩کو ہیڈ کوارٹرز میں قرعہ اندازی کی جائے گی

حج ڈیوٹی انجام دینے کے خواہش مند ملازمین اپنے شعبہ جات کے ڈائریکٹرز ایئر پورٹس منیجرز اور اپنی براچز کے توسط سے درخواست دے سکیں گے

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے حج ڈیوٹی پر پر جانے والے ملازمین حج ادا نہیں کر سکیں گے

حج ڈیوٹی کے لیے صرف گورنمنٹ ریگولر ہیلتھ ملازمین اپلائی کر سکتے ہیں

انکوائریز میں ملوث ملازمین حج ڈیوٹی کے لئے درخواست دینے کے اہل نہیں ہوں گے


اپلائی کرنے کی

آخری تاریخ 10 فروری⁦2025⁩ہے.

کیسے اپلائی کریں: اپ این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر جا کر اپلائی کر سکتے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج کی ڈیوٹی کے لیے جابز آخری تاریخ⁦10⁩فروری" data-page-url="https://muzhri.com/jobs-for-hajj-duty-in-saudia-arabia/" data-cache-time="0">
Scroll to Top