ایس ٹی آئی جابز کے انٹرویو میں کون کون سے سوالات پوچھے جائیں گے

ایس ٹی آئی (STI) کے انٹرویو میں ممکنہ طور پر پوچھے جانے والے سوالات

سوال: 01 اپنا تعارف کروائیں!
جواب: میرا نام(جو آپ کا نام) ہے۔ میں نے( آپ کی تعلیم جیسے بی اے ایم اے بی ایڈ وغیرہ)کی ڈگری حاصل کی ہے۔ مجھے تعلیم کے شعبے میں کام کرنے کا بہت شوق ہے اور میں ہمیشہ سے طلبہ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہوں۔

سوال:02 آپ نے تدریس کے شعبے میں کیوں قدم رکھا؟
جواب: میں نے تدریس کے شعبے میں اس لیے قدم رکھا کیونکہ مجھے یقین ہے کہ تعلیم انسان کی زندگی میں مثبت تبدیلی لاتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنی تعلیم اور تجربات سے طلباء کی زندگیوں کو بہتر بنا سکوں۔

سوال:03 آپ کی نظر میں ایک اچھا ٹیچر کیسی خصوصیات رکھتا ہے؟
جواب: ایک اچھا ٹیچر صابر، تخلیقی اور محنتی ہوتا ہے۔ اسے طلباء کے ساتھ اچھا تعلق قائم کرنا آنا چاہیے اور وہ ہمیشہ اپنے طلباء کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
سوال:04 کلاس روم میں نظم و ضبط کیسے برقرار رکھتے ہیں؟
جواب: کلاس روم میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے میں واضع اصول وضع کرتا ہوں اور ان پر عمل کرنے کی توقع رکھتا ہوں۔ میں طلباء کی اچھی کارکردگی کو سراہتا ہوں اور مشکلات کی صورت میں مناسب رہنمائی فراہم کرتا ہوں۔

سوال:05 اگر کوئی طالب علم آپ کے مضمون میں کمزور ہو تو آپ اس سے کیسے نمٹیں گے؟
جواب: اگر کوئی طالب علم میرے مضمون میں کمزور ہو تو میں اس کے ساتھ انفرادی طور پر وقت گزاروں گا۔ اس کی مشکلات کو سمجھوں گا اور اس کے لیے اضافی مدد فراہم کروں گا جیسے کہ اضافی سوالات، پرہیزگار ہوم ورک، یا کلاس کے بعد وضاحت دوں گا تا کہ وہ موضوع کو بہتر سمجھ سکے۔

سوال:06 آپ کلاس روم میں طلبہ کی مختلف ضروریات کو کیس طرح پورا کرتے ہیں؟
جواب: کلاس روم میں طلبہ کی مختلف ضروریات کو پورا کرنے کے لیے میں تدریسی طریقوں میں تنوع لاتا ہوں، جیسے کہ بصری، سمعی اور حرکتی طریقے استعمال کرتا ہوں۔ میں ہر طالب علم کی لکھنے کی رفتار کو سمجھ کر ان کے لیے مناسب معاونت فراہم کرتا ہوں، جیسے گروپ ورک یا انفرادی توجہ دے کر ان کی ضروریات پوری کرتا ہوں۔

سوال:07 اگر آپ کے کلاس روم میں دو طالب علموں کے درمیان لڑائی ہو جائے تو آپ اس کا حل کیسے کریں گے؟
جواب: اگر دو طالب علموں کے درمیان لڑائی ہو جائے تو میں سب سے پہلے ان کو الگ الگ کر کے پرسکون انداز میں ان کی بات سنوں گا۔ پھر میں اس بات کا حل نکالوں گا، ان جو سمجھاؤ گا کہ لڑائی سے کچھ حاصل نہیں ہوتا اور ان کے درمیان بات چیت یا معافی کا موقع فراہم کروں گا تا کہ معاملہ سلجھ سکے۔

سوال:08 آپ سٹوڈنٹس کی اسیسمنٹ کس طرح کرتے ہیں؟
جواب: میں طلباء کی اسیسمنٹ مختلف طریقوں سے کرتا ہوں جیسے کہ کلاس ورک، ہوم ورک، پراجیکٹس اور ٹیسٹ۔ اس کے علاوہ، میں انفرادی طور پر طلباء کی سیکھنے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتا ہوں اور انہیں فیڈ بیک دیتا ہوں تا کہ وہ اپنی کمزوریوں پر کام کر سکیں۔

سوال:09 آپ کے خیال میں حکومت پنجاب کا ایس ٹی آئی جابز کا اقدام تعلیم کے معیار کو کیسے بہتر کریں گا؟
جواب: حکومت پنجاب کا ایس ٹی آئی جابز کا اقدام تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اس اقدام سے تعلیم کے شعبے میں ماہر اور اہل استاتذہ کی فراہمی ممکن ہو گی، جو طلباء کو تدریس فراہم کریں گے۔ اس سے نہ صرف تدریسی معیار میں بہتری آئے گی بلکہ طلباء کی سیکھنے کی رفتار اور نتائج میں بھی بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ اس کے علاوہ جدید تدریسی طریقوں کو فروغ ملے گا اور تعلیمی اداروں میں اسکول کے ماحول میں بھی بہتری آئے گی

——————-

⭕STIs Tentative Schedule 2025

  1. Display of merit list: 31.01.2025 in evening time
  2. Interview of short-listed candidates: 03.02.2025 to 04.02.2025.
  3. Display of merit lists of selected candidates on portal and notice board of respective schools: 06.02.2025.
  4. Submission of objections (if any) on final merit lists in the office of DEO concerned: 07.02.2025.
  5. Redressal of objections: 08.02.2025.
  6. Issuance of Letters of Agreement in favor of selected candidates through portal: 10.02.2025

___________________________________________________________

ایس ٹی ائی نیوکریوں کا اشتہار اگیا ہے اس اشتہار کے مطابق پرائمری سکول ٹیچر کزی تنخوا 38 ہزار ایلیمنٹری ٹیچر کی تنخواہ 40 ہزار اور ہائی اور ہائیر سکینڈری سکول ٹیچرز کی تنخواہ 45 ہزار ہو گئ

STI schedule
طریقہ کار:
(1) خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 22.01.2025 تا 30.01.2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ )
https://sti.pesrp.edu.pk/

(2) مورخہ 30-01-2025 کے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔

(3) امیدواران کے انٹرویو فروری کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوں گے۔

(4) اس کے بعد شارٹ لسنڈ امیدواران کی لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔

(5) اس کے بعد میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کو جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

(6) متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا ازالہ کرے گا۔

(7) اس کے بعد منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آرڈرز پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔

(8) امیدواران کو کوئی TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
نوٹ : یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔

اگر اپ نے بی اے یا بی ایس سی ایم اے یا ایم ایس سی کی ہے تو یہ نوکری اپ کے لیے ہے اپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں

گورنمنٹ اف پاکستان نے ٹیچرز کی نوکریوں کا اعلان کر دیا ہے اس اعلان کے مطابق اگر اپ نے بی اے بی ایس سی یا ایم اے ایم ایس سی کی ہے تو یہ نوکریاں اپ کے لیے ہے جلدی کریں اس سے پہلے کہ اخری تاریخ گزر جائے اور ان جابز کی جو ادائیگی کی جائے گی وہ 30 ہزار سے لے کر 45 ہزار تک ہے اس کے متعلق ساری تفصیل نیچے دی گئی ہے اس کا غور سے پڑھیں اور اس کے علاوہ نیچے ایک ویب سائٹ کا لنک دیا گیا ہے اس کو اوپن کریں اور وہاں پر ساری تفصیل موجود ہے اور اس کے علاوہ وہاں پر ایس ٹی ائی جابز کی جو لسٹ ہے وہ بھی موجود ہے

The Competent Authority has been pleased to extend last date to apply for STI positions in Punjab. The revised schedule will be as under:
1:Date for submission of online applications: 22.01.2025 to 30.01.2025 (till 11:59 PM).
2:Display of merit list: 31.01.2025.
3:Interview of short-listed candidates: 03.02.2025 to 04.02.2025.
4:Display of merit lists of selected candidates on portal and notice board of respective schools: 06.02.2025.
5:Submission of objections (if any) on final merit lists in the office of DEO concerned: 07.02.2025.
6:Redressal of objections: 08.02.2025.
7:Issuance of Letters of Agreement in favor of selected candidates through portal: 10.02.2025.

مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://muzhri.com/stij/

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top