پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان 🚨

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں⁦80⁩روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت⁦378⁩روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ساتھ ہی حکومت نے لیوی میں بھی⁦80⁩روپے کی کمی کا حکم دیا ہے، جسے عوامی ریلیف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

*پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مندرجہ زیل ہیں:*

✅Petrol: Rs 378.41/Ltr
✅Diesel: Rs 520.35/Ltr
✅Kerosene Oil: Rs 467.48/Ltr

✅پٹرول: 378 روپے⁦41⁩پیسے فی لیٹر
✅ڈیزل: 520 روپے⁦35⁩پیسے فی لیٹر
✅مٹی کا تیل: 467 روپے⁦48⁩پیسے فی لیٹر

یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مہنگائی اور ایندھن کی بلند قیمتوں نے ہر گھر کے بجٹ کو مشکل بنا دیا تھا۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی سے نہ صرف ٹرانسپورٹ اور روزمرہ سفر پر مثبت اثر پڑے گا بلکہ اشیائے خوردونوش اور دیگر سامان کی قیمتوں میں بھی کمی کی امید کی جا رہی ہے۔

👉 عوامی حلقوں میں اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ اقدام روزمرہ زندگی کو آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان" data-page-url="https://muzhri.com/big-news-petrol-price-dropped/" data-cache-time="0">
Scroll to Top